کاجل کا ڈورا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کاجل ریکھا، کاجل کی لکیر جو آنکھوں کے حسن کو دوبالا کر دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کاجل ریکھا، کاجل کی لکیر جو آنکھوں کے حسن کو دوبالا کر دیتی ہے۔